صحت موٹاپا کم کرنے والی دوا چھوڑنے سے مریضوں پر کیا اثر ہو سکتا ہے؟ ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے لوگ اپنے ساتھ ’انجیکشن کی دکان‘ والا سلوک نہ کریں یعنی موٹاپا کم کرنے کے لیے صرف ادویات پر انحصار غلط حکمت عملی ہے۔