سائنس آنتوں کے کینسر کی تشخیص نمونے کے بجائے تھری ڈی سکین سے ممکن پوزیٹرون ایمیشن ٹوموگرافی (پی ای ٹی) امیجنگ پوری آنت کی جانچ اور جسم میں موجود رسولی کا مطالعہ کرنے کے قابل بنا سکتی ہے بجائے اس کے کہ رسولی کے ٹشوز نکال کر ان کا ٹیسٹ کیا جائے۔