نقطۂ نظر بائیڈن کی جگہ ٹرمپ کا انتخاب کیوں کیا جاسکتا ہے؟ ایک مسلمان، یمنی نژاد امریکی خاتون کے طور پر میری یا میری برادری کی اس سے بڑی توہین کوئی اور نہیں کہ ہمارے معاملے میں یہ قیاس کیا جائے کہ ہم ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت کے مضمرات کو نہیں سمجھتے۔