ویڈیو مغربی میوزک کی دھنوں پر نوحہ خوانی عراق کے مدحتیہ قصبے سے شروع ہونے والا نوحہ خوانی کا انداز نوجوانوں میں مقبول ہو رہا ہے۔