زاویہ سید طلعت حسین بلاول بھٹو اور حکومت کے بیٹے یہ حقیقت ہے کہ پی پی پی کے پاس کسی کے بیٹے پکڑنے کی صلاحیت ہے نہ نیت۔ یہ دھمکی ویسی ہی ہے جیسے شہباز شریف حکومت کو بجٹ کے دوران 'ٹف ٹائم' دینے کا چیلنج کرتے ہیں۔