ایشیا طالبان افغانستان میں مزید سیاحوں کی آمد کے منتظر عالمی سطح پر افغانستان کے حکمرانوں کی پوزیشن اتنی مضبوط نہیں۔۔۔ معیشت مشکلات کا شکار ہے، بنیادی ڈھانچہ خراب ہے اور غربت بہت زیادہ ہے، لیکن غیر ملکی پھر بھی اس ملک میں آ رہے ہیں، جن کی تعداد پچھلے برس سات ہزار کے قریب تھی۔