نقطۂ نظر مسٹر سونک، مجھے معلوم ہے انزائٹی اور ڈپریشن کیا ہوتا ہے گذشتہ سال مختلف امراض کی وجہ سے ہم میں سے ایک کروڑ سے زیادہ لوگوں کی ملازمتیں گئیں، ان برطرفیوں میں سے نصف کی وجہ ڈپریشن یا انزائٹی تھی۔