دنیا برطانیہ کے امیگریشن قوانین لوگوں کو موت کے منہ میں دھکیل رہے ہیں؟ ہوم آفس پر الزام ہے کہ اس نے مبینہ طور پر ظالمانہ اور غیرانسانی رویہ اپناتے ہوئے ہسپتال کے بستر پر کوما میں موجود ایک بھارتی خاتون کو جبری ملک بدری کا حکم دیا۔