نقطۂ نظر مصنوعی ذہانت اور سعودی عرب کی افرادی قوت کا مستقبل سعودی عرب میں مصنوعی ذہانت کے میدان میں اہم پیش رفت جاری ہے اور ملک اس میدان میں اپنا لوہا منوانے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہا ہے۔