خواتین افغان خاتون صحافی کو کیوں بچایا نہیں جاسکا؟ قتل سے چند روز قبل مینا منگل نے اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ ان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔