فن مرتے وقت مائیکل جیکسن 50 کروڑ ڈالر کے مقروض تھے عدالت کی نئی دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ معروف امریکی گلوکار اور ڈانسر مائیکل جیکسن اپنی موت کے وقت مختلف قرض دہندگان کے 50 کروڑ ڈالر سے زائد کے مقروض تھے۔