بلاگ مردوں سے بغیر ٹکرائے گاڑی سے کیسے اتروں؟ خواتین کے لیے آسان سفری سہولیات کا مطالبہ تو حکومت سے کیا ہی جاتا ہے لیکن کیا ہم یہ کر سکتے ہیں کہ اگلی بار عورت مارچ میں ’کھانا خود گرم کرو‘ کے پلے کارڈ کی بجائے ’مجھے عزت سے اترنا ہے‘ کا پلے کارڈ بھی اٹھا لیا جائے؟