امریکہ امریکی نامزد نائب صدر وینس کی ٹرمپ کی حمایت میں تقریر اوہائیو سے تعلق رکھنے والے 39 سالہ سینیٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کے حملے کی ناکامی پر’جشن کا دن‘ قرار دیتے ہوئے باضابطہ طور پر نائب صدارتی امیدوار کے لیے نامزدگی قبول کرلی۔