دنیا بھارتی وکیل کا 'سیاست دانوں' کی توہین پر براک اوباما پر مقدمہ اتر پردیش کے وکیل گیان پرکاش چکلا نے کتاب 'اے پرومسڈ لینڈ' میں بھارتی سیاست دانوں کی توہین پر سابق امریکی صدر براک اوباما کے خلاف باضابطہ شکایت کے لیے عدالت میں درخواست کردی۔