سائنس خلائی کیپسول میں مسائل، دو خلاباز 2025 تک خلا میں پھنس گئے امریکی خلائی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ رواں سال جون سے بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس) پر پھنسے ہوئے دو خلاباز 2025 تک زمین پر واپس نہیں آسکتے ہیں۔