امریکہ ٹرمپ کو ہرانے کے لیے ڈیموکریٹس کے پاس ’سپر پاور‘ ہے پچھلی دہائیوں کے دوران امریکی سیاست میں خواتین کی صلاحیتں تابناک رہیں لیکن اب تک کوئی خاتون اوول آفس نہیں پہنچ پائیں۔ اگر کملا ہیرس تاریخ رقم کرتی ہیں تو اس کے پیچھے ان کے ساتھ موجود سمجھدار خواتین کی طاقت بھی ہو گی۔