تاریخ اصحاب کہف سے منسوب غار: اردن کے تاریخی ورثے کی علامت غار کے نگران محمود الحنیطی کے مطابق: ’یہ غار سات قبروں پر مشتمل ہے، جس کے اوپر ایک قدیم مسجد بھی واقع ہے۔‘