فلم ’فلم میں تین فٹ دور بیٹھ کر رومانس کیا:‘ ’ان فلیمز‘ کی رمیشہ ’ان فلیمز‘ ایک سائیکولوجیکل تھرلر قسم کی کہانی ہے جو روایت سے ہٹ کر بنائی گئی ہے۔