ٹیکنالوجی پاکستان میں 7661 غیر قانونی بین الاقوامی سمز ضبط، 11 افراد گرفتار: حکام پی ٹی اے کے مطابق یہ کارروائیاں ملتان، لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور کراچی میں کی گئیں، جہاں سے ہزاروں غیر قانونی بین الاقوامی سمیں برآمد کی گئیں۔