ایشیا شمالی کوریا کے ہیکرز نے تاریخ کی سب سے بڑی چوری کیسے کی؟ تفتیش کار چوری شدہ رقم کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں اور فی الحال تمام شواہد کا کھرا شمالی کوریا کی حکومت کے حمایت یافہ ہیکر گروپ سے جا ملتا ہے۔