ویڈیو لاڑکانہ: کہیں ایچ آئی وی کے متاثرین کا بائیکاٹ تو کہیں حجام کا تحصیل رتو ڈیرو میں تقریباً ایک ماہ میں پندرہ ہزار لوگوں کے معائنے کے دوران کم سے کم 500 افراد کو ایچ آئی وی سے متاثر قرار دیا گیا ہے۔