ایشیا پاکستان اور بھارت میں پراکسی وار ختم ہونی چاہیے: بھارتی ہائی کمشنر پاکستان میں تعیناتی کے بعد کسی بھی میڈیا کو دیے گئے پہلے انٹرویو میں اجے بساریہ نے کہا کہ دہشت گردی کے مقصد سے ہونے والی پراکسی وار کو بند ہونا چاہیے۔