نقطۂ نظر کیا بھارت میں سیکولر جمہوریت دم توڑ دے گی؟ یہ ایک ایسا الیکشن تھا جس میں اکثریتی قوم پرستی کو الیکٹورل مینڈیٹ ملا، جس کے بعد بھارت میں انتہاپسند عناصر کو مزید شے ملے گی۔