موسیقی برٹ ایوارڈز: خواتین کی کامیابیوں کا سفر جاری جنس کی بنیاد پر کیٹگریز کے بغیر برٹ ایوارڈز کے افتتاحی سال میں ہی، خواتین کا غلبہ رہا، اور ایڈیل نے تین ایوارڈ حاصل کیے۔