یورپ برطانیہ کا اگلا وزیر اعظم کون ہو گا؟ جمعے کو 10 ڈاوننگ سٹریٹ پر خطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا، دیکھنا یہ ہے کہ ان کی جانشینی کا تاج کس کے سر سجتا ہے۔