نئی نسل چہرے کے نقائص کے باعث ٹرولنگ کا شکار دس سالہ بچی چل بسی امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں مقیم بچی صوفیہ ویور ’ریٹ سنڈروم ‘ نامی پیچیدہ جینیاتی بیماری میں مبتلا تھی، جسے آن لائن ہراسانی اور ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا۔