خواتین ماں بننے کے بعد بھی جنوبی کورین فٹ بالر کا جنون کم نہ ہوا ہوانگ بو۔ ریم آئندہ ماہ ویمن ورلڈ کپ میں حصہ لے کر جنوبی کوریا کے معاشرے کے ان روایتی خیالات کو غلط ثابت کر دیں گی کہ ماں بننے کے بعد ایک خاتون کے لیے کھیلنا ممکن نہیں رہتا۔