فن گیم آف تھرونز کا ہیرو صحت کے مسائل سے دوچار معروف ٹی وی سیریز گیم آف تھرونز کے ہیرو کٹ ہیرنگٹن نے صحت یابی کے ایک مرکز میں داخلہ لے لیا ہے تاکہ شراب اور ذہنی دباؤ سے جڑے اپنے ’چند ذاتی مسائل‘ پر توجہ دے سکیں۔