تحقیق نئے والدین بننے والے جوڑوں میں علیحدگی کی بڑی وجہ سیکس کی کمی؟ علیحدگی اختیار کرنے والے ہر تین میں سے ایک شرکا کے نزدیک بریک اپ کی بڑی وجہ ان کے درمیان رابطے کا فقدان تھا جبکہ ہر دس میں سے تین شرکا کا کہنا تھا کہ سیکس میں کمی سے ان کا رشتہ ٹوٹ گیا۔