زاویہ شہزادہ ترکی الفیصل مکہ مکرمہ میں ایران سے کشیدگی کے تناظر میں تین کانفرنسیں اس طرح کی کانفرنسیں صفوں میں اتصال، مربوط کوششوں اور مسلم اُمہ کی بھلائی اور تحفظ کے لیے ایک سنہری موقع فراہم کرتی ہیں۔ نیز یہ رمضان کے اختتام اور عید الفطر کو اچھے طریقے سے منانے کی تیاری کرنے کا بھی موقع فراہم کرتی ہیں۔