فٹ بال لیورپول نے چیمپئنز لیگ جیت لی انگلش کلب نے ٹوٹنہم ہاٹ سپرز کو 0۔2 سے ہرا کر یورپ کلب فٹ بال کا سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔