آئی ایس پی آر کے مطابق جدید ریڈار نظام اور الیکٹرانک وارفیئر سسٹمز سے لیس یہ ہیلی کاپٹر انتہائی درستگی سے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے سعودی عرب کے شہر مدینہ کو دوسری بار ’ہیلتھی سٹی‘ یعنی صحت مند شہر قرار دیا ہے، جس کے بعد مدینہ مشرق وسطیٰ کا دوسرا بڑا صحت مند شہر بن گیا ہے۔