سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں لاپتہ افراد سے متعلق متفرق سیاسی جماعتوں کی درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس مندوخیل نے کہا کہ ’لاپتہ افراد کا مسئلہ بیان بازی سے حل نہیں ہو گا۔‘
پاکستان
وزیر اطلاعات نے دعویٰ کیا ہے کہ مراد سعید اس وقت وزیر اعلیٰ ہاؤس کے پی میں ہیں اور ان کی گرفتاری کے لیے وہاں چھاپہ مارنا اچھا نہیں لگتا۔