یورپ طالبان کی تعریف کرنے پر برطانوی رکن پارلیمان کی معافی سینیئر برطانوی رکن پارلیمنٹ ٹوبیاس ایل ووڈ نے افغانستان کے حالیہ دورے پر کہا تھا کہ طالبان کے آنے سے امن و امان میں بہتری آئی ہے، بدعنوانی میں کمی ہوئی ہے اور افیون کی تجارت بالکل ختم ہو گئی ہے۔