نقطۂ نظر مدارس رجسٹریشن: کیا کوئی اتفاق ہو پائے گا؟ پشاور آرمی پبلک سکول پر حملے کی ایک دہائی گزرنے کے بعد مدارس کی رجسٹریشن کی بحث ایک اور رخ اختیار کر گئی ہے۔