پاکستان سیلاب کے نام پر چندہ غائب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن سیلاب متاثرین کے نام پر غیر رجسٹرڈ تنظیمیں اور نوسر باز بھی متحرک ہو گئے ہیں جو سیلاب زدگان کے نام پر پیسہ اور اشیا اکٹھی کر کے متاثرین تک نہیں پہنچا رہے۔