ٹیکنالوجی سردیاں الیکٹرک گاڑیوں کی رینج اور چارج کو کیسے متاثر کرتی ہیں؟ لیتھیم بیٹریوں سے چلنے والی ہر چیز کی طرح الیکٹرک گاڑیاں بھی سرد موسم میں کم مؤثر کارکردگی دکھا سکتی ہیں۔