ٹیکنالوجی فیس بک، ٹوئٹر اور گوگل امریکہ کے لیے باعث شرمندگی: ٹرمپ سابق امریکی صدر نے ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان کی آزادی اظہار کا حق چھین رہی ہیں۔