\
ایسوی ایٹڈ پریس
دنیا

فائر بندی کی ’مناسب‘ شرائط تک اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رہے گی: حزب اللہ

حزب اللہ کے نئے سربراہ نعیم قاسم نے اپنے پہلے عوامی بیان میں کہا کہ ان کا گروپ اسرائیل کے ساتھ جاری تنازعے میں اس وقت تک لڑائی جاری رکھے گا جب تک کہ انہیں فائر بندی کے لیے قابل قبول شرائط پیش نہیں کی جاتیں۔