نقطۂ نظر غزہ میں 18 ماہ بعد بھی جنگ کیوں جاری ہے؟ غزہ میں بےتحاشا جانی نقصان اور مکمل تباہی کے باوجود فریقین جنگ ختم کرنے پر آمادہ نہیں ہیں کیوں کہ یہ ان کے مفاد کے منافی ہے۔