ٹینس ومبلڈن نے خواتین کے لیے ’وائٹ ڈریس کوڈ‘ میں نرمی کر دی ومبلڈن پر اپنے قوانین کو تبدیل کرنے کے لیے دباؤ تھا کیونکہ خواتین کھلاڑیوں کو ماہواری کے دوران مکمل سفید لباس پہننے سے پیدا ہونے والی بے چینی کو کم کرنے کی ضرورت تھی۔