امریکہ وائٹ ہاؤس کے باہر خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کی فائرنگ سے مسلح شخص زخمی ’مسلح تصادم‘ کا یہ واقعہ ہفتے کی نصف شب وائٹ ہاؤس کے ویسٹ ونگ میں واقع آئزن ہاور ایگزیکٹو آفس بلڈنگ کے باہر پیش آیا تاہم اس وقت صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلوریڈا میں اپنی پام بیچ رہائش گاہ میں موجود تھے۔