یورپ برطانوی شاہی خاندان سے متعلق متنازع فلم یوٹیوپ پر لیک برطانوی شاہی خاندان کی نجی مصروفیات کے بارے میں معلومات پر مبنی اپنی نوعیت کی یہ پہلی دستاویزی فلم گذشتہ 50 سال سے ڈبے میں بند تھی۔