نقطۂ نظر بین الاقوامی سفارت کاری کا تھیٹر یوکرین کے صدر اور امریکی رہنماؤں کے درمیان اوول آفس میں ہونے والی ملاقات دنیا کی سیاست کو تشکیل دینے والے غیر متوازن تعلقات کی ایک یاد دہانی تھی۔