نقطۂ نظر میں انڈپینڈنٹ کی ٹرمپ مخالف مہم کا حامی کیوں ہوں؟ سر ایڈ ڈیوی لکھتے ہیں کہ کیر سٹارمر کو برطانیہ کی جانب سے ٹرمپ کی اس کوشش کے مقابلے میں کھڑا ہونا ہوگا جو وہ دوسری عالمی جنگ کے بعد اس براعظم کی سکیورٹی کو ختم کرنے کے لیے کر رہے ہیں۔