تحقیق خراب نیند لینے والے سازشی نظریات پر زیادہ یقین کرتے ہیں: تحقیق نوٹنگھم یونیورسٹی کے ماہرینِ نفسیات کی تحقیق کے مطابق ایک مہینے کے دوران نیند کا معیار جتنا خراب رہا، افراد کے سازشی نظریات کی توثیق کرنے کا امکان اتنا ہی زیادہ تھا۔