بھارومل امرانی
شاعر، مصنف اور ماحولیاتی کارکن

bharumal.amrani5@gmail.com

میگزین

صحرائے تھر میں کسانوں کا روایتی تہوار بھی کرونا سے متاثر

کسانوں کا تہوار آج سے صحرائے تھر میں شروع ہو رہا ہے جس میں ہندو آبادی کے کسان گھر کے آنگن میں اناج کا ڈھیر بنانے سے لے کر کھیتوں کی طرف جانے تک شگن کی رسمیں ادا کریں گے، لیکن کرونا کی وجہ سے گاؤں کی بیٹھک میں رہان کی رسم نہیں منائیں گے۔