بلاگ بنی گالہ میں دھرنا دینے والے اساتذہ کا مسئلہ کیا ہے؟ مسئلہ یہ ہے کہ پچھلی حکومت نے محکمہ تعلیم میں سال 2014 سے 2018 تک کنٹریکٹ پر بہت سے اساتذہ بھرتی کیے۔ چھ سال ہونے کو أئے مگر تاحال انہیں مستقل نہیں کیا گیا۔