محققین کے مطابق درخت کی لمبائی 20 میٹر ہے اور اس کی دریافت سے ماہرین کو علاقے کے ذیلی استوائی خطے میں تقریباً دو کروڑ سال پہلے موجود ماحول کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔
امریکی عدالت میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک کمپنی طبی تحقیق کے لیے عطیہ کی گئیں لاشوں کو خفیہ طور پر فوج کو فروخت کر رہی تھی، جو انہیں بم دھماکوں کے تجربات میں استعمال کر رہی تھی۔