دنیا جیپ سے باندھے جانے والے فلسطینی سے خطرہ نہیں تھا: اسرائیلی فوج سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک فلسطینی نوجوان کو جیب کے بونٹ پر باندھ کر لے جایا جا رہا ہے جس کے بارے میں خیال ہے کہ انہیں اسرائیلی فوج نے بطور انسانی ڈھال استعمال کیا۔